16 مئی 2012 - 19:30

شام کے صدربشار اسد نے شام کے پارلیمانی نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی عوام ملک میں جاری اصلاحات کے حامی ہیں۔

ابنا:  شام کے صدربشار اسد نے شام کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی عوام ملک میں جاری اصلاحات کے حامی ہیں۔

بشار اسد نےکہا کہ پالیمانی انتخابات کے نتائج سے واضح ہوگیا ہے کہ عوام ملک میں جاری اصلاحات کے حامی ہیں ۔ شام کے پارلیمانی انتخابات میں 26/51 فیصد رائے دہندگان نے شرکت کی جسے شام کی بہت بڑی کامیابی تصور کیا جاتا ہے.
.......

/169